کے ایم بی ایل اپنے کسٹمرز کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ پھر بھی کسی پریشانی/مسئلے /سوال/درخواست یا رائے کے لیے آپ بینک کے کمپلینٹ مینجمنٹ یونٹ(CMU)سے ذیل میں دیے گئے ٹچ پوائنٹس کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔
فون بینکنگ 24 گھنٹے :047-047-111-051 |
شکایت سیل فیکس نمبر:2310518-051 & 23310554-051 |
شکایت سیل ٹول فری نمبر: 88887-0800 تمام ٹیلی فون لائنز پیر سے جمعرات کاروباری اوقات میں کھلی رہیں گی |
برانچ،رابطہ آفیسر: برانچ اینڈ آپریشن منیجر |
شکایت سیل خط وکتابت کا پتہ: خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمٹیڈ شکایات سیل، پلاٹ نمبر 87-88، سوک سینٹر، ایگزیکٹو بلاک، گلبرگ گرینز، اسلام آباد۔ |
سوشل میڈیا: فیس بک،ٹویٹر |
شکایت سیل ای میل ایڈریس: |
ویب سائٹ کے ذریعے شکایت: |
شکایات سے متعلق آر ٹی جی ایس ٹرانزیکشنز: کسٹمر سہولت مرکز: دانش احمد/آفیسر ٹریژری آپریشنز : 021-34150976 | 0333-3318991 سید عمران حیدر/منیجر ٹریژری آپریشنز : 021-34150672 | 0333-2258679 |
اے ڈی سی،شکایات کے ازالہ کے لیے متعلقہ فرد: توقیر احمد: [email protected] | (051) 111-092-092 Ext. 4679 | 0335-5660046 یوسف بیگ: [email protected] | (051) 111-092-092 Ext: 4681 | 0321-5052195 |
سیاسی پہچان والے افرادکے متعلق معاملات: سید ابن الحسن بخاری/افسر برائے ازالہ شکایات: (051) 111-092-092 Ext: 4663 | 051-2334663 Fax Number: 051-2310554 , 051-2310518 Email: [email protected], [email protected] |
:برائے مہربانی رابطہ کے وقت درج ذیل معلومات فراہم کریں
- نام(لازمی)
- شناختی کارڈ/اکاونٹ نمبر(لازمی)
- ایڈریس(پوسٹل یا ای میل) (اختیاری)
- ٹیلی فون نمبر(لازمی)
- برانچ کا نام(اختیاری)
- مسئلہ کی تفصیلات(لازمی)
- معاون دستاویزات(اگر کوئی ہو تو)
اسٹیٹ بینک شکایات چینل
اگر آپ اپنی شکایت کے حوالے سے فراہم کیے گئے حل سے مطمئن نہیں ہیں، آپ اسٹیٹ بینک آف پاکستان(SBP)سے ذیل میں دیے گئے نمبرز کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔
خط وکتابت کا پتہ: ڈائریکٹر شعبہ تحفظ صارفین، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، پانچویں منزل،مین بلڈنگ، آئی آئی چندریگر روڈ کراچی |
فیکس نمبر : 99221160-021 & 99221154-021 UAN نمبر : 273-727-111-021 |
SBP سروس ڈیسک پورٹل: https://bank.sbp.org.pk/
|
ای میل ایڈریس : [email protected]
|
سیسے ذیل میں دیے گئے نمبرز (SBP) یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی سے متعلقہ شکایات کے لیے،آپ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔
خط وکتابت کا پتہ: ریگولیشنز ڈیپارٹمنٹ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان، کراچی |
فیکس نمبر : 99212506-021
|
فون نمبر : 32453555-021
|
ای میل ایڈریس : [email protected]
|
سیاسی پہچان والے افرادکے متعلق معاملات
نام: آفتاب اقبال صدیقی | جوائنٹ ڈائریکٹر | بینکنگ کنڈکٹ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ |
خط وکتابت کا پتہ : ڈائریکٹر شعبہ تحفظ صارفین، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، پانچویں منزل،مین بلڈنگ، آئی آئی چندریگر روڈ کراچی |
فون نمبرز : 99221935-021 & 5548-3245-021 فیکس نمبر : 99221154-021 |
ای میل ایڈریس : [email protected] |