Submitted by saif on Wed, 07/14/2021 - 13:58 KMBL کے تعاون سے PSHRM ایوارڈز 2015 کاانعقاد پاکستان میں HR کمیونٹی کے فروغ کے لیے خوشحالی بینک نے ماہ ستمبرمیں کراچی میں منعقدہ پاکستان سوسائٹی آف HRمینجمنٹ (PSHRM) تقریب 'بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈز گالا 2015 ' میں بھرپور تعاون کیا۔