ہنرکے فروغ کے ذریعے خوشحالی بینک خواتین کو بااختیار بنارہاہے
اس سال عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے خوشحالی بینک نے نیشنل ایگریکلچر ریسرچ کونسل(NARC) کے اشتراک سے بلامعاوضہ سہ روزہ تربیتی سیشن کا اہتمام کیا۔یہ نشست خواتین کو ہنرمندی کی تربیت کے ذریعے بااختیار بنانے کے وژن پر مبنی تھی، یہ تربیت روزگار کے وسائل پیدا کرنے میں ان کے گھروالوں کے لیے مددگارہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں کاشتکاروں کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد
خوشحالی بینک نے ضلع رحیم یار خان میں سال 2018 کے لیے دوسرے کاشتکار تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔کاشتکاروں کے لیے بلامعاوضہ تربیتی نشستیں KMBL کےCSR اقدام کا حصہ ہیں اور اس کا اہتمام ہر سہ ماہی میں کیا جاتا ہے، جس میں کاشتکاری کی جدید تکنیک سے ناواقف مقامی
مزید پڑھیں

خیرپور میں کھجور کی فصل سے متعلق تربیتی سیشن کا انعقاد
خوشحالی بینک معیشت کی نچلی سطح پر طبقات کے اختیار اور ترقی کے لیے مسلسل مصروف عمل ہے۔کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کی بہترین کاوشوں سے خوشحالی بینک باقاعدگی سے اُن طبقات کی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرتا ہے جو وسائل تک نامناسب رسائی کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔چھوٹے کاشتکاروں کے لیے مفت تربیت کا اہتما م خوشحالی بینک کے ایسے ہی اقدامات کاحصہ ہے۔ ہر سہ ماہی میں KMBL دیہی علاقوں میں اس
مزید پڑھیں

خوشحالی بینک کی جانب سے ہنرفاؤنڈیشن کے وژن 'باہنرپاکستان' میں تعاون
خوشحالی بینک نے ہنرفاؤنڈیشن کے دہلی مرکنٹائل انسٹیٹیوٹ، کراچی سے وابستہ چھ طالب علموں کے تعلیمی اخراجات میں تعاون کی پیشکش کی ہے،جس کے تحت متعلقہ طالب علموں کی سال بھر کی تعلیمی فیس کی ادائیگی خوشحالی بینک کی ذمہ ہوگی۔یہ تعاون بینک کی CSR سروسز کے حصے کے طور پر نوجوانوں کے لیے فروغ ہنر کی فراہمی کے مقصد کے مطابق ہے۔خوشحالی بینک کا وژن ہے کہ محروم و پسماندہ پاکستانیوں کی زندگ
مزید پڑھیں

سرگودھا میں چاول کی فصل سے متعلق کاشتکاروں کے لیے تربیتی نشست کا انعقاد
کاشتکاری کی مؤثر اور جدید ترین تکنیک پر کاشتکاروں کی تربیت کی غرض سے خوشحالی بینک کےCSR اقدامات کے سلسلے میں چاول کی فصلوں پرایک سہ ماہی تربیتی نشست کا اہتمام سرگودھا میں 11 اکتوبر 2017 کو کیا گیا۔KMBL سرگودھا برانچ کی جانب سے منعقدہ اس تربیتی سیشن سے
مزید پڑھیں

خوشحالی بینک اور WWF سرسبز پاکستان کی راہ پر گامزن
سرسبز پاکستان کے لیے سفر کو جاری رکھتے ہوئے خوشحالی بینک اورWWFپاکستان نے ایک بار پھرWWF پاکستان کی Tree-A-Thon Activity کے دوس
مزید پڑھیں
