Submitted by shakil on Wed, 07/14/2021 - 16:16
Khushhali Microfinance Bank limited (KMBL) Celebrates its 20 Years of Excellence in Microfinance Industry
KMBLکی جانب سے مائیکرو فنانس انڈسٹری میں 20 سالہ برتری کا جشن
11 Sep, 2020

پاکستان کے سب سے بڑے مائیکرو فنانس بینک، خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے اپنی 20 ویں سالگرہ 11 اگست، 2020 کو منائی۔ یہ سالگرہ اپنی نوعیت میں منفرد تھی کیونکہ KMBL کے نیٹ ورک میں شامل کل 5ہزارملازمین نے ایک زوم میٹنگ کے ذریعے اس تقریب  میں ڈیجیٹل طور پر شرکت کی۔ تقسیم انعامات کی کی تقریب کے ساتھ ساتھ ملازمین کے لیے اپنی اپنی برانچز میں ظہرانے کا انتظام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر تمام ملازمین کی بھرپور محنت کو سراہا گیا اور سب کے سامنے اُن کی تعریف کی گئی۔