انٹرنیٹ اور موبائل بنکنگ
برانچ یا اے ٹی ایم معلوم کریں
قرض کے لئے درخواست دیں
خوشحالی کاروبار
زراعت کا شعبہ پاکستان میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اسی وجہ سے خوشحالی مایئکروفنانس بینک کی مالی خدمات کی توجہ کا مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ بینک کی سماجی مہم کے تحت لیے جانے اقدامات میں بھی خاص توجہ کا مرکوز ہے۔ کارپوریٹ سوشل ریسپاسبلٹی کے تحت خوشحالی مایئکروفنانس بینک دور دراز اور دیہی علاقوں میں کسانوں کے لیے ٹریننگ سیشن کا اہتمام کرتا ہے۔ اس ماہ اس ٹریننگ کا اہتمام سوات میں زیتون کی کاشت پرکیا گیا۔ دو سو سے زائد مقامی کسانوں نے اس ٹریننگ میں شمولیت کی۔ ٹریننگ میں ڈاکٹر عظمت اعوان، سائینٹیفک آفیسر، پاکتان آئل سیڈ ڈیولیپمنٹ بورڈ، نے کاشتکاروں کو فصل کے متعلق مکمل آگاہی فراہم کی۔