کرنٹ ڈپازٹ اکاؤنٹ
روزمرہ بینکنگ آسان بنائیں
کیا آپ کو روز مرہ کے کاروباری امور کے لیے ایک عام بینک اکاؤنٹ کی ضرورت ہے؟ تو پیش ہے مکمل رسائی کے ساتھ خوشحالی کرنٹ ڈپازٹ اکاؤنٹ، جو ایک ٹرانزیکشن اکاؤنٹ ہے۔ یہ آپ کو بنیادی بینکاری اور بغیر کسی پریشانی کے اپنے سرمائے کی انتظام کاری کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
پروڈکٹ کی خصوصیات
- بلا سودی بیئرنگ چیکنگ اکاؤنٹ
- رقم جمع کروانے اور نکلوانے کی لامحدود سہولت
- پاکستان بھر میں قائم ہماری آن لائن برانچز کے ذریعہ آپ کی اپنی رقم تک آسان رسائی
- صرف 100 روپے کے ڈپازٹ سے اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
- کم سے کم ماہانہ بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں
کم سے کم 10,000 روپے یا اس سے زیادہ کا بیلنس برقرار رکھنے پر پروڈکٹ کی خصوصیات
- مفت چیک بک
- مفت کلیئرنگ (انورڈ اینڈ آؤٹ ورڈ)
- مفت بینکر زچیک
- مفت ماہانہ اسٹیٹمنٹ کی نقل
- مفت آن لائن سروس، صرف اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ ٹرانسفر اور کیش ڈپازٹ پر