کال ڈیپازٹ رسید
خوشحالی کال ڈیپازٹ رسید(سی ڈی آر) ایک ناقبل فروخت سرٹیفیکیٹ ہے جو کی کسمٹر کی جانب سے وصول کنندہ کو ضمانت ادائیگی کے لئے جاری کیا جاتا ہے۔وصول کنندہ میں سرکاری، نیم سرکاری یا غیر سرکاری ادارے آتے ہیں۔
کال ڈیپازٹ رسید ادائیگی کے لئے ایک ضمانت ہے جس میں آپ سی ڈی آر دکھانے پر رقم وصول کرسکتے ہیں۔
اس کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔
- انشورنس کے چارجز صرف دو سو روپے
- نہ بکنے والا آلا یا مسودہ
- کے ایم بی ایل کی تمام شاخوں سے جاری اور کیش کیا جا سکتا ہے
- تین سال کے لے کارآمد
- یہ سہولت صرف کے ایم بی ایل اکاونٹ ہولڈرز کے لئے ہے