گلمِت میں اسکول کے لیے انٹرایکٹو / اسمارٹ بورڈکا عطیہ
پسماندہ علاقوں کے طالب علمو ں کو سیکھنے کے ڈیجیٹل طریقوں کی فراہمی کے وژن کے ساتھ KMBL نے ہنزہ کے قریب گلمِت کے علاقے میں کمیونٹی پر مبنی اسکول کے لیے ایک سمارٹ بورڈ اسپانسرکیاہے۔
مزید پڑھیں
بہاولپور میں انٹرپرینیو خواتین کے عالمی دن پر تقریب
19 نومبر کو دنیا بھر میں خواتین انٹرپرینیورکے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر KMBL نے بہاولپور میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھیں
کاشتکاروں کی رہنمائی کے لیے NARCکے ماہرین کے ہمراہ ریڈیوپروگرامات
ماس میڈیا میں غیر رسمی تعلیم کے حوالے سے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ایک خاص اہمیت ہے۔ ان کے وسیع تر استعمال کی وجہ سے میڈیاتعلیم کے ابلاغ کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے۔
مزید پڑھیں
شاہ اللہ دتہ کی خواتین کے ہمراہ غربت کے خاتمے کاعالمی دن منایا گیا
غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پرKMBL کے زیراہتمام17 اکتوبر 2019 کو اسلام آباد کے نواحی علاقے شاہ اللہ دتہ میں مائیکرو انٹرپرینیورشپ سے متعلق ایک سیشن کا اہتمام کیا گیا۔ خواتین کوبااختیار بنانے کی ہماری کوششوں کے ایک حصے کے طور پردیہی علاقوں میں ایسے سیمینار منعقدکیے جاتے ہیں جہاں لوگوں کو ایسے ہنرسکھانے کا انتظام کیا جاتا ہے جو چھوٹے سرمایہ سے کم آمدنی حاصل کرنے کا ذریعہ
مزید پڑھیں
ساہیوال کے علاقے میں مکئی کی فصل سے متعلق کاشتکاروں کے لیے آگاہی سیشن
اکتوبر 2019 میں KMBL نے ساہیوال کے علاقے میں مکئی کی فصل سے متعلق کاشتکاروں کی رہنمائی ایک لیے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ڈاکٹر زبیر احمد (سائنٹیفک آفیسر (SO)،MSM&F،CSI،NARC)نے ''ماحولیاتی دباؤ کی آب و ہوا میں تبدیلی اور تخفیف، مکئی کی پیداوار میں اضافے کے لیے موثر پیداواری ٹیکنالوجیزکی موافقت اور بائیوفورٹیفائڈ مکئی'' کے موضوع پر گفتگوکی۔ انہوں نے مکئی کا ایک مختصر تعارف پیش کیا اور دنیا اور پاکستان میں مکئی کی موجودہ اہمیت کی وضاحت کی۔ دنیا بھر میں مکئی کی کاشت
مزید پڑھیں
خواتین کے عالمی دن کے موقع پرگجرخان میں خواتین کے لیے لائیو اسٹاک سے متعلق آگاہی سیشن کاانعقاد
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (KMBL) کے زیر اہتمام دیہی خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ 15 اکتوبرکو منعقد ہونے والایہ سیشن خاص طورپر گوجر خان کے علاقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں