KMBL کا امن فاؤنڈیشن کے طلبہ سے تعاون

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے امن فاؤنڈیشن کے ایسے باصلاحیت طلبہ کے لیے تعلیمی تعاون فراہم کیاہے جو معاشی اعتبار سے کمزور ہیں، اور جو تکمیل تعلیم کے بعد پاکستان کے ہنرمند و باصلاحیت افراد میں شامل ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ تعلیم کے شعبے میں امن فاؤنڈیشن پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کی مہارت مہیا کرکے ان کو بااختیار بنا رہی ہے۔پاکستان میں تقریباً34فیصد نوجوان 15 سے 35 سال کی عمر کے درمیان ہیں۔ اگر نوجوانوں کو روزگار کے مناسب مواقع فراہم نہیں کیے گئے تو وہ ملک کے لیے ایک اثاثے کے بجائے بوجھ بن جائیں گ
مزید پڑھیں

Aman Foundation

نارروال میں چاول کی منافع بخش پیداوار سے متعلق کاشتکاروں کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد

KMBL کے زیراہتمام نارووال میں کاشتکاروں کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ نارووال میں چاول انتہائی مقبول فصل ہے۔ "چاول کی منافع بخش فصل کی پیداوار" کے زیر عنوان منعقدہ سیمینار سے ڈائریکٹر رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالاشاہ کاکو جناب محمد صابرنے خطاب کیا۔


مزید پڑھیں
Rice Session2.

خوشحالی بینک کی جانب سے چھانگامانگا میں 6 ہزار پودوں کی شجرکاری اوراُن کی سرپرستی

قدرتی ماحول کے تحفظ کے مشن کے ساتھ خوشحالی بینک نے لاہور کے قریب چھانگا مانگا کے مقام پر 6 ہزار پودے لگانے اور ان کی دیکھ بھال کا اقدام کیا گیا۔ یہ KMBL اورمحکمہ جنگلات پنجاب کی شراکت داری کے تحت ممکن                                                                 بنایا گیا۔


مزید پڑھیں
DSC_9447

خوشحالی بینک کی جانب سے ٹریل 5، مارگلہ ہلز پر چلڈرن کیمپنگ سائٹ کے قیام میں تعاون

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے ٹریل 5مارگلہ ہلز، اسلام آباد میں چلڈرن کیمپنگ سائٹ کے قیام میں تعاون کیا ہے۔اس اسلسلے میں افتتاحی تقریب کے لیے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے بھرپور اشتراک کا مظاہرہ کیا گیا۔ جسمانی سرگرمیوں کے لیے تفریحی مقام کے قیام اور جنگلات، ہائی کنگ ٹریل اور دیگر سہولیات تک آسان رسائی کے مقصد کے ساتھ یہ جگہ مہم جونوجوانوں اور کھیل کے شوقین افراد کے لیے نہایت موزوں ہے۔


مزید پڑھیں
Camping site

10ہزارپودوں کی شجرکاری کے ساتھ خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے زیراہتمام جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

 خوشالی مائیکرو فنانس بینک (KMBL) نے21 مارچ کو جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر مقامی ماحولیاتی نظام کے تحفظ سے متعلق مقامی درختوں کی اہمیت کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے 10,000درخت لگانے کا عزم کیا۔


مزید پڑھیں
Make Pakistan Green

سوات میں زیتون کے کاشتکاروں کی رہنمائی کے لیے تربیتی سیشن کاانعقاد

پاکستان میں زراعت کا شعبہ آبادی کے ایک بہت بڑے حصے کو روزگار مہیا کرتا ہے، جو بڑھتی ہوئی آبادی والے ملک کے لیے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں بھی بہت اہم کرداراداکررہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ خوشحالی بینک دیہی علاقوں میں زراعت اورلائیواسٹاک کے فروغ کے لیے قرضوں کی فراہمی سے متعلق بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔


مزید پڑھیں
session image.