ویمن انٹرپرینیور شپ کے فروغ کے لیے خوشحالی بینک اور داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کے مابین اشتراک

خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے کراچی میں 16 ستمبر 2011 میں منعقدہ دوسریLADIESFUND® انٹرپرینیورشپ کانفرنس کی معاونت کے ذریعے خواتین میں انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کے لیے داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کے ساتھ اشتراک عمل کیا۔


مزید پڑھیں
Women Entrepreneurship

چھٹیLADIESFUND ویمنز ایوارڈز تقریب میں خوشحالی مائیکروفنانس بینک آئیڈل ایوارڈ

چھٹیLADIESFUNDویمنز ایوارڈ فار پاکستان 2014 کی تقریب موہٹا پیلس میوزیم، کراچی میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان کی 400 بااثر خواتین سمیت کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز ایک انڈونیشی خیرمقدمی رقص سے کیا گیا تھا جس کا اہتمام کراچی میں موجود انڈونیشی قونصل خانے نے کیا تھا۔اس تقریب کے میزبان فیصل قریشی تھے۔اس تقریب کو داؤد گوبل فاؤنڈیشن، خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ،
مزید پڑھیں

6th Ladies Fund Women's Awards Ceremony

خوشحالی بینک کی جانب سے یونیورسٹیز کے طلبہ لیے اسکالر شپس

خوشحالی بینک نے USAID کے ساتھ مل کر اپنے اسکالرشپ پروگرام کو مزید وسعت دے دی ہے۔ 29 جون 2009 کو اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں پشاور یونیورسٹی، سٹی یونیورسٹی پشاور اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسزپشاور کے مزید 42 طالب علموں میں اسکالرشپس تقسیم کی گئیں۔ان تازہ اسکالرشپس کے اجراء کے بعد<
مزید پڑھیں

support to students

خوشحالی بینک کی جانب سے FATAکے طلبہ کے لیے27 نئی اسکالرشپس

خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے USAID کے اشتراک سے FATAکے طلبہ کے لیے 27 نئی اسکالرشپس جاری کی ہیں۔یہ اسکالرشپس 29 دسمبر 2008 کو یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں FATA
مزید پڑھیں

students from FATA