Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 17:32
Cash Sahulat

پروڈکٹ کا نام

خوشحالی کیش سہولت

پروڈکٹ کا مقصد

خوشحالی کیش سہولت ایک 'انفرادی قرضہ' ہے جسکی ضمانت مختلف قسم کے قابل قبول اثاثے ہیں۔ یہ قرضہ انتہائی چھوٹے اور چھوٹے کاروبار کو وسعت دینے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس میں مفت لائف انشورنس بھی شامل ہے۔

قرض کے لئے اہلیت کا معیار

  • عمر: 20 سے 63 سال 
  • سالانہ گھریلو آمدنی1,200,000/-  یا اس سے کم
  • گذشتہ 2 سال سے اپنے موجودہ رہائشی علاقے میں رہائش پذیر ہو
  • نادرا کا کمپیوٹرائزڈ / سمارٹ قومی شناختی کارڈ
  • خوشحالی یا کسی دوسرے بنک کا نادہندہ نہ ہو

قابل قبول ضمانتیں

  • سونے کے زیورات/ ٹکیاں جن کی مالیت کا تخمینہ خوشحالی بنک کا منظور شدہ سنار لگائے گا (اٹھارہ قیراط یا اس سے زائد)
  • خوشحالی ٹرم ڈیپازٹ سرٹیفکیٹس
  • نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹس (ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس، سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس)
  • زرعی پاس بک

دورانیہ

3 سے 18 ماہ

رقم کی واپسی کے طریقے 

  • قرض کی مدت ختم ہونے پر یکمشت ادائیگی
  •  مساوی ماہانہ اقساط
  • مارک اپ کی ماہانہ اور بنیادی رقم کی مدت ختم ہونے پر ادائیگی 

قرض کی رقم (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)

25,000  سے 150,000 پاکستانی روپے

سروس چارجز

سونے کے لئے % 25 سالانہ 

زرعی پاس بک کے لئے % 27 سالانہ

خوشحالی TDCs کے لئے % 15 سالانہ

 

متعلقہ پراڈکٹس