
خوشحالی ایگری پلس
پروڈکٹ کا نام
خوشحالی ایگری پلس
پروڈکٹ کا مقصد
خوشحالی ایگری پلس کاشتکاروں کو زرعی مشینری اور آلاتِ آبپاشی کی خریداری کے لیے قرض کی سہولت پیش کرتا ہے۔
قرض کے لیے اہلیت کا معیار
- عمر: 60۔22 سال
- کم از کم 3 ایکڑ ملکیتی اراضی (ٹریکٹر فنانسنگ کے لیے)
- گزشتہ ایک سال سے ایک ہی جگہ پر کاروبار
- گزشتہ 2 سال سے ایک ہی جگہ پر رہائش
- نادرا CNIC / SNIC کارڈ ہولڈر
- KMBL سمیت کسی بھی دوسرے بینک کا نادہندہ نہ ہو
قابلِ قبول سیکیورٹیز
- برائے آلاتِ آبپاشی
- نئے سازوسامان اور آلاتِ آب پاشی کی صورت میں مفروضہ/ حلف / رہن / لِین مارکنگ / مخلوط ضمانت
- نئے اور استعمال شدہ ٹریکٹروں کے لیے
- الف) لِین مارکیٹنگ (HPA) اور حلف
- ب) زرعی پاس بک
دورانیہ
ٹریکٹر فنانسنگ، نئے اور استعمال شدہ زرعی آلات کی خریداری کے لیے 60۔6 ماہ
ادائیگی کا طریقہ
- مساوی ماہانہ اقساط / سہ ماہی / ششماہی / سالانہ *
* سالانہ اقساط کی اجازت صرف اس صورت میں ہو سکتی ہے جب کہ درخواست گزار کا پیداواری سرمایہ مکمل طور پر گنے سے منسلک ہو۔
لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)
50,001 روپے سے 1,000,000 روپے
سروس چارجز
سازوسامان اور متعلقہ آلاتِ آبپاشی کے لیے سالانہ شرح 26۔24 فیصد
- نئے اور استعمال شدہ ٹریکٹروں کے لیے سالانہ شرح 22۔20 فیصد