مقصد:
صحت خوشحالی ایک منفرد ھیلتھ بیمہ پلان ہے جو کہ ایمرجنسی یا معمول کے چیک اپ میں مریضوں کے لئے ہسپتال میں آسانیاں پیدا کرتا ہے۔ جوبلی لائف انشورنس کے تعاون سے شروع کیا گیا یہ بیمہ پلان بیمہ کرانے والوں کے لئے ہسپتال میں ہر قسم کے حادثات یا بیماریوں کی صورت میںسہولتیں فراہم کرتا ہے۔
پراڈکٹ کی خصوصیات
کوریج | سالانہ پریمیئم فی انشورڈ | پراڈکٹ پلان |
---|---|---|
|
روپے750 | آپشن 1 |
|
روپے490 | آپشن 2 |
|
روپے990 | آپشن 3 |
|
روپے3,000 (فی خاندان (خود ، شریک حیات اور 3 بچے |
آپشن 4 |
پراڈکٹ پلان میں آپشن 2 اور آپشن 3 کے تحت انشورڈ فرد کی وفات کی صورت میں ہسپتال کے اخراجات کی کوریج بھی دی جائے گی۔
پراڈکٹ پلان |
انشورڈ فرد کی تدفین کا خرچہ (روپے) |
فیملی کی سالانہ ہسپتال کے اخراجات کی کوریج | کوریج |
آپشن 2 |
روپے 25,000 |
روپے 30,000 |
3 سال |
آپشن 3 |
روپے 50,000 |
روپے 40,000 |
5 سال |
- 200 سے زائد پینل ہسپتال میں مفت علاج
- کوریج کی مدت: 12 مہینے
- چوبیس گھنٹے میدیکل ہیلپ لائن کی دستیابی
ٹارگٹ سیگمنٹ
- کے ایم بی ایل کے موجودہ صارفین
- بینک میں آنے والے نئے صارفین