Submitted by adminkmbl on Fri, 03/12/2021 - 12:55
Sehat Khushhali Plus

مقصد:

صحت بیمہ کے حوالے سے ایک پلان ہے جو کی کسی بیماری یا حادثے کی صورت میں ہسپتال میں داخل ہونے میں آسانی کیلئے ہے۔" مائیکرو انشیور" کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔

پراڈکٹ کی خصوصیات

  • سالانہ منافع: 500/1000 روپےفی کس
  • کوریج کی حد: 2000/4000 روپے فی دن
  • کوریج کی مدت: 12 مہینے
  • چوبیس گھنٹے میدیکل ہیلپ لائن کی دستیابی

ٹارگٹ سیگمنٹ

  • کے ایم بی ایل کے موجودہ قرضدار
  • کے ایم بی ایل کے ڈیپازٹرز
  • بینک میں آنے والے صارفین

متعلقہ پراڈکٹس