Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:32
Banner Urdu

بچت پر اب ملے بڑا منافع!

 بہترین بچت اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بچت کو منافع بخش بنائیں۔ یہ اکاؤنٹ ان صارفین کے لئے ایک بہترین انتخاب ہے جن کو روزمرّہ کی بنیاد پر ٹرانزیکشن کی ضرورت کم ہوتی ہے۔   بہترین بچت اکاؤنٹ کا انتخاب کیجئے اور منافع کے ساتھ ساتھ مفت لائف بیمہ اورمعذوری کے لیے بیمہ بھی پائیں ۔ تو پھر انتظار کس بات کا؟ اپنی ضرورت سے زیادہ رقم کا بہترین استعمال کیجئے۔

پراڈکٹ کی خصوصیات

  • 13 فیصد تک سالانہ منافع
  • ماہانہ بیلنس پر منافع جس کی ہر مہینے ادائیگی کی جاتی ہے
  • انفرادی اور اجتماعی اکاونٹ ہولڈرز کے لئے
  • بہترین بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے  مفت زندگی کا بیمہ اور معذوری کے لئے بیمہ
  • ماہانہ اوسط بیلنس 25,000 روپے ضروری ہے
  • پاکستان بھر میں ہمارے برانچز کے آن لائن نیٹ ورک سے اپنی فنڈز تک بغیر کسی دقت کے رسائی
  • 5000 روپے سے اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
  • ماہانہ  دو بینکرز چیک بالکل مفت
  • موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ
  • 1 لنک نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت
  • ہر لین دین پر فوری SMS الرٹس
  • ذاتی چیک بک
  • آئی بی ایف ٹی کی سہولت
  • 24 گھنٹے کال سینٹر کی مدد