Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:27
Mehfooz Account

رقم کی حفاظت اوراضافہ اب ایک ساتھ !

محفوظ اکاؤنٹ ایک بچت اکاؤنٹ ہے جو خاص طور پر کم آمدنی والے افراد کی ضرویات کو مدّنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اس میں کم از کم ماہانہ بیلنس کی کوئی شرط نہیں اوراستعمال میں نہایت آسان ہے۔ اس کے علاوہ منافع بھی ملتا ہے۔ اور کیا چاہیے؟

پراڈکٹ کی خصوصیات

  • ہر قسم کے بیلنس پر 7 فیصد سالانہ منافع
  • کم از کم ماہانہ بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • پاکستان بھر میں ہمارے برانچز کے آن لائن نیٹ ورک سے اپنی فنڈز تک بغیر کسی دقت کے رسائی
  • صرف 100 روپے سے اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
  • خاص طور پر ان صارفین کے لئے جن کی آمدن کم ہو
  • ہر مہینے اوسط بیلنس پر منافع اور ماہانہ اضافہ