خوشحالی کیش سہولت پلس
پروڈکٹ کا نام
خوشحالی کیش سہولت پلس
پروڈکٹ کا مقصد
خوشحالی کیش سہولت پلس انفرادی لون کے زُمرے میں انٹرپرائز، زراعت اور لائیو اسٹاک میں سرمایہ کاری کے لیے قرض کی سہولت پیش کرتا ہے۔
قرض کے لیے اہلیت کا معیار
- عمر: 20 سے 65 سال
- کم از کم 2 سال کا کاروباری تجربہ
- گزشتہ 2 سال سے ایک ہی جگہ رہائش
- نادرا CNIC / SNIC کارڈ ہولڈر
- KMBL سمیت کسی بھی دوسرے بینک کا نادہندہ نہ ہو
قابل قبول سیکیورٹیز
- خوشحالی بینک کے منظور شدہ سنار کی جانب سے (18 قیراط یا اس سے اوپر) سونے کے زیورات / بارز کا تخمینہ
- خوشحالی ٹرم ڈپازٹ سرٹیفکیٹس
- نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس (ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس، اسپیشل سیونگز سرٹیفیکٹس، ریگولرانکم سرٹیفکیٹس)
- زرعی پاس کتاب
دورانیہ
- 3 تا 60 ماہ
ادائیگی کا طریقہ
- قرض کی مدت کی تکمیل پر یکمشت ادائیگی
- یکساں ماہانہ اقساط / سہ ماہی / ششماہی
- مقررہ مدت کی تکمیل پر ماہانہ مارک اَپ اور پرنسپل (صرف فیٹنگ یا افزائش نسل کے لیے)
لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)
150,001 روپے سے 1,000,000 روپے
سروس چارجز
سونے کے عوض سالانہ شرح 25۔24 فیصد
زرعی پاس بک کے عوض سالانہ شرح 26-25 فیصد
KMBL کے ٹرم ڈپازٹ سرٹیفکیٹس کے عوض سالانہ شرح 15 فیصد