Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:15
Easycash Urdu Banner

خوشحالی ایزی کیش

پروڈکٹ کا نام

خوشحالی ایزی کیش

پروڈکٹ کا مقصد

گردشی قرض کی یہ سہولت ایک آسان اور جھنجھٹ سے پاک طریقہ کار کے ذریعے مسابقتی شرح سود اور اعلیٰ خدمات و فوائد کے ساتھ ہنگامی اور مختصر کاروباری ضروریات کی تکمیل کے لیے سرمایہ کی ہمیشہ دستیابی کو یقینی بنا کر صارفین کو فکروں سے آزادی فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ صارفین کو مارک اَپ صرف اصل رقم ہی پر ادا کرنا پڑتا ہے۔

قرض کے لیے اہلیت کا معیار

  •  قابل قبول CNIC / SNIC  کارڈ ہولڈر
  •  عمر: 20 سال یا اس سے زیادہ
  •  انفرادی: اپنا کام کرنے والا، SME مالکان، تنخواہ دار (متبادل کاروبار کے ساتھ)
  •  TDC/ کرنٹ / سیونگز اکاؤنٹس رکھنے والے KMBL صارفین
  •  نیشنل / ڈیفنس سیونگز سر  ٹیفکیٹ رکھنے والے

دورانیہ

 3 - 60 ماہ۔ مدت کے اختتام پر تجدید کی سہولت

ادائیگی کا طریقہ

  • نان چیکنگ اکاؤنٹ میں مارک اَپ ری پیمنٹ
  • چیکنگ اکاؤنٹ میں پرنسپل پیمنٹ کا استعمال

ضمانت

  • رننگ فنانس کی سہولت
  • TDCs
  • NSCs

لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)

50,000 روپے سے 3,000,000

سروس چارجز

  •  سالانہ شرح 20-25 فیصد