Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 17:43
khushali sarmaya

MSME لون

خوشحالی سرمایہ (مائیکرو  انٹرپرائز  قرض)

پروڈکٹ کا نام

خوشحالی سرمایہ (مائیکرو  انٹرپرائز قرض)

پروڈکٹ کا مقصد

خوشحالی سرمایہ مائیکرو انٹر پرائزز (چھوٹے کاروباری افراد) اور مویشی مالکان کے لیے متعارف کیا گیا ہے۔ یہ قرض خام مال / تیار شدہ سامان / اسٹاک / انوینٹری کی خریداری اور سامان اور سروسز کی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ قرض کی یہ سہولت چھوٹے کاروباروں کو آپریٹنگ ایسٹ (نقدرقم،آلات اورغیرمنقولہ اثاثے)حاصل کرنے میں مدد دے گی تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ آمدنی حاصل کرسکیں۔

 قرض کے لیے اہلیت کا معیار

  • عمر: 22 تا 60 سال
  • درخواست گزار مائیکرو انٹر پرینیورز ہونا چاہیے جو اپنا کام کرتے ہیں یا جن کے پاس زیادہ سے        زیادہ 10 افراد ملازم ہوں (عارضی مزدوروں کے سوا)
  • کم از کم کاروباری تجربہ 2 سال
  • درخواست گزار کا قابل عمل CNIC /SNIC
  • درخواست گزار لین دین میں اچھی شہرت کا مالک ہو

دورانیہ

       ۔      3 تا 36 ماہ

ادائیگی آپشنز

یکساں ماہانہ اقساط / سہ ماہی / ششماہی / سالانہ

 ضمانت

ایک فرد یا ایک قانونی ادارہ کی ضمانت

اس کے ذرائع آمدورفت

ساز و سامان

کاروبار کا سامان

ذاتی اثاثے

دوسری منقولہ اثاثے

بینک میں جمع شدہ رقم

لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)

50,001روپے سے 1,000,000 روپے (500,000 روپے سے زیادہ کا قرض صرف گاڑی کی خریداری کے لیےہے)

ریٹس اور فیس کا اسٹریکچر

موجودہ SOC کے مطابق

سروس چارجز

300,000 روپے تک کے لیے (33 فیصد)

300,001 / 500,000 کے مساوی یا اس سے زیادہ کے لیے (32 فیصد)

500,001 / 1,000,000 کے مساوی یا اس سے زیادہ کے لیے (30 فیصد)